الیکشن کمیشن کے بعض رویوں پرشدید تحفظات ہیں ، عمران خان ہنڈی کے ذریعے رقم پاکستان لائے ، اعتراف بھی کیا،الیکشن کمیشن کواس کے بعد کیا ثبوت چاہئیں، عمران خان کے بیرون ملک سے پارٹی کیلئے چندہ اکٹھا کرنے پر قانونی سوالات ہیں، تحریک انصاف 14 مرتبہ بہانوں سے مقدمہ ملتوی کروا چکی ہے ، اب عیاری سے مقدمے کو ہائی کورٹ لے گئی، عمران خان نے لوگوں کو دھوکہ دیا اور جھوٹ بولا،وہ قوم سے معافی مانگیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشیدکا پریس کانفرنس سے خطاب , پریس کانفرنس میں عمران خان کی ہنڈی کے ذریعے رقم لانے بارے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی دکھائی گئی