اسلام آباد میں عالمی معیار کا میوزیم تعمیر کیا جائے گا

میوزیم پاکستان کی ثقافتی، علمی، ادبی اور تاریخی میراث کی نمائندگی کرے گا , وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی اخبار نویسوں سے گفتگو