ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینلزکا 2018ء تک گہرے پانیوں کی بندرگاہ کی سہولتوں پر 600 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
جمعرات 28 جنوری 2016 12:45
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینلز (ایس اے پی ٹی) کے چیف ایگزیکٹو راشد جمیل نے کہا ہے کہ کمپنی 2018ء تک ملک میں گہرے پانیوں کی بندرگاہ کی سہولتوں پر 600ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایس اے پی ٹی نے رواں سال مئی کے اختتام تک گہرے پانی کی بندرگاہ پر پہلے جہاز کی آمد کی منصوبہ بندی کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کمپنی نے بڑے بحری جہازوں کے لنگر انداز ہونے کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں اور مئی 2016ء تک پہلا بڑا بحری جہاز گہرے پانی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گہرے پانی کی بندر گاہ کی سہولتوں سے ملک می جہاز رانی کے شعبہ کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ
منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، ملک بھر سے 10 لاکھ سے زائد کلو منشیات ضبط،ایک ہزار 244 منشیات فروش گرفتار ..
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
مولانا عبد الفغورحیدری سے محمد اسلم کی ملاقات ،ملک بھر کی تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکار ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن جاری
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ ..
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری