اسلام آباد : بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر جعلی پاسپورٹ رکھنے پر مسافر جہاز سے آف لوڈ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 13:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : بےنظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جعلی پاسپورٹ کے حامل مسافر کو جہاز سے آف لوڈ کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ ظفر علی نامی مسافرجعلی پاسپورٹ پربیلجیئم جارہاتھا۔ملزم ظفر علی کا تعلق آزاد کشمیرسےہے،ملزم ظفرعلی کومزید تحقیقات کیلیے ایف آئی اے سیل منتقل کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں