وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انٹرایکٹو وائس رسپانس بیسڈ ہیلپ لائن سروس، نیشنل بینک کی برانچ لیس بینکنگ اور موبائل فون سے پاسپورٹ فیس کی وصولی کی سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
جمعرات 28 جنوری 2016 18:09
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعرات کو یہاں نادرا ہیڈ کوارٹرز میں پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے انٹرایکٹو وائس رسپانس بیسڈ ہیلپ لائن سروس، نیشنل بینک کی برانچ لیس بینکنگ اور موبائل فون سے پاسپورٹ فیس کی وصولی کی سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
(جاری ہے)
اس ہیلپ لائن کی سہولت کے آغاز سے درخواست گذار موبائل فون سے 9988 ڈائل کر کے اپنے پاسپورٹ کی درخواست پر پیشرفت اور دیگر متعلقہ معلومات حاصل کر سکیں گے۔
ابتدائی طور پر یہ معلومات پانچ زبانوں اردو، انگلش، پشتو، سندھی اور سرائیکی میں مہیاء کی جائیں گی۔ موبائل/برانچ لیس بینکنگ کے ذریعے پاسپورٹ فیس وصولی کی سہولت نیشنل بینک آف پاکستان کے اشتراک سے شروع کی جا رہی ہے۔ درخواست گذار ایک لاکھ سے زائد مراکز پر پاسپورٹ فیس جمع کرا سکیں گے۔ راولپنڈی/اسلام آباد سے شروع کی جانے والی سروس کو مارچ تک پورے ملک میں توسیع دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم الارض 22 اپریل کو منایا جائے گا،
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 23 اپریل کو عالمی یومِ کتاب منایا جائے گا
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان