زیادہ شرح خواندگی ملک کی ترقی کیلئے بہترین حکمت عملی ہو سکتی ہے ٗزرینہ عالم خان

ملک میں معیاری تعلیم کے فروغ اور شرح خواندگی میں اضافہ کی اشد ضرورت ہے ٗ چیئر پرسن این سی ایچ ڈی , کوئی ملک تعلیم کے بغیر معاشی طور پر مضبوط نہیں ہو سکتا ٗ اجلاس سے خطاب