اسلام آباد میں ایک ماہ میں زلزلے کے27جھٹکے ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

بلند عمارتوں سے نقل مکانی شروع , اکتوبر کے بڑے زلزلے نے کئی فالٹ لائن بنا دی ہیں،چمن فالٹ لائن کی خاموشی کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے،ماہرین