اسلام آباد ، میٹرو پولٹین کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ارکان نے حلف اٹھا لیا

جمعہ 29 جنوری 2016 14:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) اسلام آباد میں میٹرو پولٹین کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ارکان نے حلف اٹھا لیا ‘ جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارم نیازی نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے ممبران سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ مخصوص نشستوں پر (ن) لیگ کے 18 اور تحریک انصاف کے 9 امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں