چیف جسٹس انورظہیرجمالی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

جمعہ 29 جنوری 2016 18:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء ) چیف جسٹس پاکستان انورظہیرجمالی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ،عمرے کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺپرحاضری دینے کے بعدچارفروری کوملک واپس آئیں گے اس دوران جسٹس میاں ثاقب نثارقائم مقام چیف جسٹس کے طورپر اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔(اخترصدیقی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں