شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جنوری 2016 22:09

شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہادت حاصل کرنے والی خاتون پائلٹ مریم مختیار کو حکومت کی جانب سے تمغہ بسالت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شہید مریم مختیار اپنے فرائض کی ادائگی کے دوران شہید ہو گئی تھیں۔ مریم مختیار پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ہیں جن کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں