پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان مقابلہ 27 فروری کو شیڈول ہے رپورٹ , دونوں ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں 19 مارچ کو مدمقابل ہوں گی