ساؤتھ ایشین گیمز ‘ پاکستانی دستے کی بھارت روانگی کا سلسلہ 2 فروری سے شروع ہوگا

ساؤتھ ایشین گیمز میں 456 رکنی پاکستانی دستہ شرکت کرے گا پاکستانی حکام