پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اجلاس کل ہوگا

50کروڑ ڈالر کی 11ویں قسط جاری کر نے کے لےئے سفارشات بھی تیار کی جائیں گی

اتوار 31 جنوری 2016 13:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) پاکستان اور عالمی مالیاتی ( آئی ایف) کے درمیان دسواں جائزہ اجلاس پیر کو دبئی میں ہوگا وزیرخزانہ اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کے لےئے آج دبئی روانہ ہوں گے وہ پاکستانی وفداور ہیرالڈفنگر آئی ایم ایف کی نمائندگی کریں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد پاکستان کو 50کروڑ ڈالر کی 11ویں قسط جاری کر نے کے لےئے سفارشات بھی تیار کی جائیں گی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں