پاک اینگلنگ کلب نے 5 سال کیلئے عہدیداروں کا چناؤ کر لیا

تمام عہدیداروں کا چناؤ متفقہ طور پر عمل میں لایا گیا‘ عارف مجید ایڈووکیٹ الیکشن کمشنر تھے , مچھلی کے شوقیہ شکاریوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے‘ نومنتخب صدر عمر علی خان