سیف سٹی منصوبہ اسلام آبادمیں اربوں کے فراڈ پر رحمن ملک کے خلاف کارروائی کا عندیہ

ایف آئی اے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے سمیت ملوث افراد پر پیش رفت کے حوالے سے وزارت داخلہ کو آگاہ کرے گی،سیف سٹی منصوبہ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی اہم پٹیشن دائر