ایران سعودی عرب تنازعہ میں پاکستان کا کردار غیرجانبدارانہ ہے، ہم اس جنگ کے حق میں نہیں ، مگر حرمین شریفین کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں کو کاٹ دیا جائے گا،نیشنل ایکشن پلان پر پہلے بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا، کسی نے کان نہیں دھرا، ہم نے ملک کے امن کیلئے اس کی حمایت کی،اسلام کے پاس مکمل معاشی اور سیاسی نظام موجود ہے جو امریکہ اوراس کیحواریوں کا کھٹکتاہے،لال مسجد کو مسئلہ بناکر مدارس اور مساجد کو نشانہ بنایا جارہاہے،ہم جہاد والا اسلام نہیں مانگ رہے ہیں ،تبلیغی جماعت پر پابندی مضحکہ خیز ہے ایسا مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا،سانحہ چارسدہ کی پیشگی اطلاع کو صوبائی حکومت نے سنجیدہ نہیں لیا،جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مجلس شوریٰ کے اجلاس اور تحفظ حرمین و شریفین کانفرنس سے خطاب
اتوار 31 جنوری 2016 20:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31جنوری۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب تنازعہ میں پاکستان کا کردار غیرجانبدارانہ ہے ہم کسی بھی صورت اس جنگ کے حق میں نہیں ہیں مگر حرمین شریفین کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں کو کاٹ دیا جائے گا،نیشنل ایکش پلان پر اس وقت بھی تحفظات کا اظہار کیا تھامگر کسی نے کان نہیں دھرے اور ہم نے ملک کے امن کیلئے اس کی حمایت کی،اسلام کے پاس مکمل معاشی اور سیاسی نظام موجود ہے جو امریکہ اوراس کے حواریوں کا کھٹکتا ہے جس کی وجہ سے مسلمان ملکوں میں جان بوجھ کر حالات خراب کئے جارہے ہیں،لال مسجد کو مسئلہ بناکر مدارس اور مساجد کو نشانہ بنایا جارہاہے،ہم جہاد والا اسلام نہیں مانگ رہے ہیں ہمیں جمہوریت والا اسلام چاہیے ،ادارے یہ چاہتے ہیں کہ مولوی جذباتی ہوجائیں اور قانون کے شکنجے میں آجائیں،عام آدمی کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ،تبلیغی جماعت پر پابندی مضحکہ خیز ہے ایسا مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا،کسی بھی ملک میں تبلیغی جماعت پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار