اسلام آباد : مولانا عبد العزیز نے سیشن عدالت میں‌ درخواست ضمانت جمع کر وادی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 11:48

اسلام آباد : مولانا عبد العزیز نے سیشن عدالت میں‌ درخواست ضمانت جمع کر وادی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم فروری2016ء) : لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز نے سیشن عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبد العزیز نے درخواست ضمانت سیشن عدالت میں دائر کی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست ضمانت پر ایڈشنل سیشن جج راجہ آصف سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبد العزیز نے یہ درخواست لال مسجد انتظامیہ سے مشورے کے بعد دائر کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں