اے این ایف کی 6مختلف کاروائیاں ، 37.5 کلوگرام ہیروئن ، 4000نشہ آور گولیاں اور 14.5کلوگرام چرس بر آمد

7ملزمان گرفتار ، اسمگلنگ میں استعمال ہونیوالی2گاڑیاں قبضے میں لے لیں , برآمد شدہ منشیات کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباًساڑھے 7کروڑ روپے بنتی ہے