5فروری کو یو م یکجہتی کشمیر ،صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی

پیر 1 فروری 2016 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) وزارت داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کے ذریعے کہا ہے کہ 5 فروری 2016 ء کشمیری شہداء کے حوالے سے قوم کو پیغام دیا ہے کہ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ نے ایک منٹ کی خاموشی کیلئے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو بھی ایک مراسلہ جاری کیا ہے ۔ ایک منٹ کی خاموشی صبح ٹھیک 10 بجے کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں