عمران خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں احتجاج کر نیوالے ریاض نامی پارٹی کارکن کو گلے لگا لیا

کارکنوں کے خلاف درج جھوٹے مقدمات میں بھی وکلاء کی معاونت سمیت دیگر معاملات میں تعاون کی مکمل یقین دہانی , تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی چوہدری سرور کے ہمراہ ملاقات کر نیوالے کارکن سے گفتگو