ملٹری کورٹس کی دی گئی سزا ہم معاف نہیں کر سکتے،سپریم کورٹ

لانس نائیک مکرم حسین راضی نامہ میں مذکورہ ادارہ بتائے کہ راضی نامہ پر معافی دینی ہے یا نہیں،جسٹس خلجی عارف حسین , عدالت نے لانس نائیک مکرم حسین راضی نامہ مقدمے میں شیخوپورہ جیل حکام اور جیک برانچ کو قانون کے مطابق کارروائی آگے بڑھانے کا حکم دیدیا