سیفران کا فاٹا میں معدنیات کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانوں پر گھپلوں پر اظہا ر برہمی

گھپلوں کی تحقیقات کیلئے متعلقہ حکام کو تمام ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت , فاٹا میں تعلیم صحت اورلیویز کی ہزاروں خالی اسامیوں پر بھرتیوں میں تاخیر کی ذمہ داری محکمہ خزانہ پر عائد ہوتی ہے فاٹا کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے ، چیرمین کمیٹی