ا پوزیشن نے 34 ارکان کے دستخطوں سے سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی

ایم کیو ایم‘ مسلم لیگ (ق) ‘ پیپلزپارٹی اور آزاد ارکان کے دستخط موجود ہیں , سینیٹ اجلاس اگلے ہفتہ بلائے جانے کا امکان