اسلام آباد ، اسلحہ کی نوک پربینک ڈکیتیو ں اورپولیس افسر کے قتل میں ملو ث بین الصوبائی گروہ گرفتار

گرفتار ملزمان میں منظم گینگ کے سرغنہ اشتہاری مجرم ناصر سمیت 5 افرادشامل ،ملزمان کی و نشاندہی پروارداتوں میں استعمال ہونے والا بھاری اسلحہ اور لو ٹی لاکھوں کی رقم برآمد