وفاقی حکومت کی پی آئی اے ملازمین کو مذاکرات کی پیش کش

ملازمین کو ہر قسم کی ضمانت دینے کیلئے تیار ہیں ، بیٹھیں ، ہمیں سنیں اس کے بعد کوئی فیصلہ کریں ،محمد زبیر , چند مفاد پرست عناصر کیلئے پورے ملک کو داؤ پر نہیں لگا سکتے ، قومی خزانے پر اداروں کے بوجھ کو ختم کرنے کا مینڈیٹ ملا ہے ، سیاست نہ کی جائے سندھ حکومت قومی سیاست کو بحران کا شکار کرنے کی بجائے معاملے کی تحقیقات کی جائیں کہ یہ سازش تھی یا کسی کی نااہلی ، دانیال عزیز اور طلال چوہدری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس