قائداعظم یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز تعینات
بدھ 3 فروری 2016 21:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دہشت گردی کے پیش نظر سکیورٹی میں اضافہ،یونیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز تعینات کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سب سے بڑی اور بہترین یونیورسٹی میں سکیورٹی خدشات کے باعث پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا، یونیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیاہے اور یونیورسٹی میں داخل ہونے والی ہر گاڑی اورموٹرسائیکل کی چیکنگ شروع کر دی گئی ، قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔
03 فروری۔2016ء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کا مکمل تعاون حاصل ہے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سکیورٹی گارڈ ز کو اسلحہ فراہم کریں گے اور یونیورسٹی کے گشت کیلئے سکیورٹی گارڈز کو وہیکلز بھی مہیا کی جائیں گی ہمیں یونیورسٹی کی دیوار کیلئے فنڈز بھی ملے ہیں جس میں ہم مکمل دیوار بنائے گے۔ ڈاکٹر فضل چوہدری نے یقین دلایا ہے کہ یونیورسٹی کی زمین جو غیر قانونی طور پر مختلف لوگوں کے قبضہ میں ہے اس زمین کا قبضہ ختم کروا کے یونیورسٹی کو واپس دلائی جائے گیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
سپریم کورٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے حوالہ سے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کاا جلاس ، پہلی اور دوسری سہ ماہی کی شرح نمو اور جی ڈی پی گروتھ کا جائزہ لیا گیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی،سیاسی،دفاعی اور ثقافتی میدان میں تعاون بڑھانے سے ترقی کی نئی راہیں ..
نیپرا کی ڈسکوز کےفروری کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی
کشمیریوں کو ان کے قدرتی وسائل کے حق سے محروم کرنے کے بھارتی حکومتی اقدامات قانونی اور استحصالی ہیں، ..
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن ..
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا