مسابقتی کمیشن نے نجی ائیر لائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 3 فروری 2016 21:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء)مسابقتی کمیشن نے نجی ائیر لائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن بند ہو جانے کے باعث پیدا ہونے والے بحران میں نجی ہوا باز کمپنیوں کی جانب سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب مسابقتی کمیشن نے اس معاملہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ مسابقتی کمیشن نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں