سی ڈی اے نے وزارت داخلہ کورہائشی علاقوں سے سفارت خانوں کی منتقلی کیلئے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں اگلی پیشی پر رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے گی