چیف الیکشن انٹرا پارٹی نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کوانٹر ا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا
جمعرات 4 فروری 2016 14:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) انٹرا پارٹی الیکشن کمشنر نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کوانٹر ا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے صوبائی صدر تحریک انصاف اورفیصل آباد کے صنعتکار شہزاد یونس شیخ نے چیف انٹرا پارٹی الیکشن کمشنر کو درخواست کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ چوہدری محمد سرور پنجاب کے گورنر کے عہدے پر فائز رہے ہیں گورنر پنجاب جو سرکاری عہدہ ہوتا ہے اور سرکاری عہدہ رکھنے والا عہدے سے فارغ ہونے کے بعد دو سال تک کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔
چیف الیکشن انٹرا پارٹی الیکشن نے شہزاد یونس شیخ کو موقف درست کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کو پارٹی الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ شہزاد یونس شیخ نے کہا کہ چوہدری محمد سرور میں قائدانہ صلاحیتوں کافقدان ہے اور وہ کارکنوں کو متحد کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی غلط پالیسیوں سے پارٹی کو ضمنی اوربلدیاتی ا لیکشن میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ