ایس ای سی پی نے ان سائیڈ انفرمیشن تک رسائی کے ریگولیشن شائع کر دیئے
جمعرات 4 فروری 2016 17:31
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیوں کی اندر کی معلومات تک رسائی رکھنے والے ملازمین سے متعلقہ ایکسس ٹو ان سائیڈ انفرمیشن ریگولیشن 2016 سرکاری گزٹ اور ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر شائع کر دئے ہیں۔
(جاری ہے)
سکیورٹیز ایکٹ کی دفعہ 131کے تحت تمام لسٹڈ کمپنیوں اور ان کے لئے کام کرنے والے تمام افراد اور اداروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان تمام افراد کی فہرست مرتب کریں جن کو لسٹڈ کمپنی کے بارے میں اندر کی معلومات (ان سائیڈ انفرمیشن) تک رسائی حاصل ہو۔
مجوزہ ریگولیشن میں اس فہرست کو مرتب کرنے کی بارے میں ہدایات دی گئی ہیں۔ عوام اور مارکیٹ کے تمام شراکت دار ان ریگولیشن کے شائع ہونے کے چودہ ان کے اندر پر اپنی آراء کا اظہار یا تجاویز دے سکتے ہیں جس کے بعد ان ریگولیشن کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی اے کی نجکاری، حکومت اور مقامی قرض دینے والے بینکوں و ترقیاتی مالیاتی اداروں کے درمیان کمرشل ..
قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں پرائیویسی و ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی درخواست نمٹا ..
اسلام آباد ،سگی پھوپھو کا قیمتی پلاٹ دھوکہ دہی سے فروخت کرنے کے گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری ..
بین الاقوامی جریدے نے مودی سرکار کی نام نہاد جمہوریت کی حقیقت بے نقاب کر دی
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آبادمیں جاری
وفاقی حکومت کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ
اسپیکر خیبرپختونخوا وہی کردار ادا کررہے ہیں جو ماضی میں اسپیکر قومی اسمبلی نے ادا کیا تھا،فیصل کریم ..
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستان بھر کی مختلف مذہبی برادریوں کے سرکردہ افراد کے لیے افطار ڈنر کا ..
ایف بی آر کے 2544 ارب کے محصولات عدلیہ کی توجہ کے مستحق ہیں
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر سعودیہ جانے کی اجازت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا