عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے

جمعرات 4 فروری 2016 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جمعرات کو افغان سفیر نے عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا اور وہ جلد ہی افغانستان کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں