وزیراعظم نے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب عباسی کا استعفا قبول کرنے سے انکار کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 20:36

وزیراعظم نے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب عباسی کا استعفا قبول کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) وزیراعظم نے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب عباسی کا استعفا قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب عباسی کی جانب سے وزیراعظم کو اپنے عہدے سے استعفا دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔ سردار مہتاب پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کے غرض سے گورنر کے عہدے سے استعفا دینا چاہتے ہیں۔ تاہم وزیراعظم نے سردار مہتاب کا استعفا قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں