شہر یو ں کے فوری تحفظ اور جر ائم کی روک تھا م کیلئے اقدما ت کیے جائیں، اشتہا ریو ں و عدالتی مفروروں کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے،ایس ایس پی ساجد کیانی
جمعرات 4 فروری 2016 21:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ شہر یو ں کے فوری تحفظ اور جر ائم کی روک تھا م کے لیے تما م افسران اپنی کا رکر دگی بہتر بنا تے ہو ئے مثبت اقدما ت کریں ۔ مجرمان اشتہا ریو ں و عدالتی مفروران کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے اسی طر ح مقدما ت میں نا مزد ملزمان کو گرفتار کرکے میر ٹ پر مقدما ت کو یکسو کیا جا ئے نا قص کا رکر دگی بر داشت نہیں کی جا ئے گی اوراچھی کا رکر دگی پر سراہا جا ئے گا ۔
ان دی گئی ہد ایا ت پر 15دنو ں کے بعد تما م افسران کی کا رکردگی کا جا ئز ہ لیا جا ئے گا نا قص کا رکر دگی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کے خلاف محکما نہ کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئی گی ۔ یہ با تیں انہوں نے پولیس افسران سے میٹنگ کے دوران ہد ا یا ت دیتے ہو ئے کہیں ۔(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کے روزایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی سر بر اہی میں ریسکیو 15پر کر ائم میٹنگ منعقد ہو ئی ۔
کر ائم میٹنگ میں ایس پیز زونز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزنے شرکت کی ۔ اس مو قع پر تما م تھا نہ جا ت کی گزشتہ ماہ جنو ری کی کا رکردگی کو بغو ر جا ئز ہ لیا گیا ۔ اس مو قع پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تما م افسران اپنی کا رکر دگی کو بہتر بنا ئیں نا قص کا رکر دگی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔نا قص کا رکر دگی دکھا نے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا جبکہ بہتر کا رکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم کی روک تھا م کے لیے مثبت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔ تما م افسران تعلیمی اداروں ، میڈیا ہا وسز اور اہم تنصیبا ت کا خود جا ئز ہ لیں اور ان کی سیکو ر ٹی یقینی بنا ئیں اس میں کسی قسم کی غفلت یا سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔ اس طر ح جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیاں کر یں مجرمان اشتہاریو ں کے گر د گھیر ا تنگ کر یں مقدمات میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کو بھی یقینی بنا ئیں۔تما م افسران درج مقدما ت کی تفتیش کا خو د جا ئزہ لیں اور تفتیشی عمل کو مثبت بنا نے کے لیے اقداما ت اٹھا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ تما م افسران اپنے اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کے نظا م ، نا کہ جا ت ڈیو ٹی کو خود چیک کریں اور اسے بھی مو ثر بنا ئیں ۔ ڈیو ٹی پر مامو ر افسران وجو انو ں کو چیکنگ کے سلسلہ میں خو د بر یف کریں۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے مزید کہا کہ آ ئند ہ میٹنگ میں تما م افسران کی کا رکر دگی کو جا نچا جا ئے گا اور نا قص کا رکر دگی پر سخت ایکشن لیتے ہو ئے متعلقہ ایس ایچ او کو ہٹا دیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ تما م افسران شہر یو ں کے مسا ئل کے حل کر تر جیح دیں ، تھا نہ جا ت میں آنے والی شکا یا ت کو سُنیں اور انہیں حل کر یں ۔ کسی بھی جگہ پر رونما ہو نے والے واقعات پر مقدما ت درج کر یں اور کسی بھی وقوعہ کو چھپا تے ہو ئے مقدمہ درج کر نے سے گر یز نہ کر یں ۔ انہو ں نے کہاکہ جر ائم کو کنٹرو ل کر نے کے لیے اہم اور مثبت اقداما ت کی ضرورت ہے اور ان اقداما ت کی روشنی میں جو افسران و جو ان اپنے فرائض منصبی ادا کر نے سے کو تا ہی برتتے ہو ں انہیں ایسی ذمہ داریو ں سے ہٹا دیا جا ئے اور ایسے افسران کو تفتیشی امور اور دیگر ذمہ ذمہ داریو ں پر متعین کیا جا ئے تاکہ کا رکر دگی کو مزید مو ثر بنا یا جا سکے اور شہر یو ں کو تحفظ فراہم کر تے ہو ئے شہر میں امن بر قرار رکھا جا سکے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
سیاستدانوں کو دور اندیش ہونا چاہیے، ایوان بالا کے اجلاس میں اراکین کا اظہا ر خیال
نکہت شکیل خان کا موبائل چھیننے کے واقعات میں نوجوانوں کے قتل کا معاملہ سندھ حکومت کے ساتھ اٹھانے کا ..
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی
این 55 اور این 70 کو دو رویہ بنایا جائے،زرتاج گل
ڈاکٹر شائستہ جدون کا ہزارہ کے شہید کسٹم انسپکٹر کے گھر وزیراعظم کی آمد پر تشکر کا اظہار
فاٹا اور بلوچستان کے طالب علموں کے سکالر شپ کوٹہ کا معاملہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ اٹھایا جائے ..
گیس کے کم پریشر کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی سے جواب لیکر 7 دن میں آگاہ کیا جائے گا ،سردار ایاز صادق
کاشتکار کو اگر اس کی فصل کی ادائیگی نہیں ہوگی تو وہ زمین بیچنے پر مجبور ہو گا،رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق
سپیکرقومی اسمبلی کا دہشت گردی سے متعلقہ آئی ڈی پیز کو کھاد کی عدم فراہمی کا معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے ..
گیس کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات کا بوجھ بھی صارفین پر ڈالے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے ..
ایوان میں اراکین کو فلور چیف وہپ کی طرف سے دی گئی فہرست کے مطابق دیا جاتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق