کشمیر کونسل اور اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کی ستائش کرتے ہیں ت ، زیادہ مناسب ہوتا کہ وزیراعظم مظفر آباد میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کا بھی اپنے خطاب میں ذکر کرتے ، ان کی دلجوئی کیلئے مہاجرین کیمپوں کا بھی دورہ کرلیتے
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر میر طاہر مسعود کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کااظہار
جمعہ 5 فروری 2016 15:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر میر طاہر مسعود نے کہا ہے کہ کشمیر کونسل اور اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کی ستائش کرتے ہیں تاہم زیادہ مناسب ہوتا کہ وزیراعظم مظفر آباد میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کا بھی اپنے خطاب میں ذکر کرتے اور ان کی دلجوئی کیلئے مہاجرین کیمپوں کا بھی دورہ کرلیتے۔
جمعہ کو کشمیر کونسل اور اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے میر طاہر حسین مسعود نے کہا کہ حریت کانفرنس پاکستانی قوم، حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے جوش و خروش کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے پر شکرگزارہے، پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلی محلوں کی سطح پر منایا جانے والا یوم یکجہتی کشمیرکشمیریوں اور پاکستانیوں کے درمیان لازوال رشتوں کا مظہر ہے، پاکستانی عوام اس روز یہ ثابت کرتے ہیں کہ ان کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں، علی ظفر
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد ..
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ ..
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا