عمران خان کی کوئٹہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج اور دکھ کا اظہار

زخمیوں کو مکمل علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا بھی مطالبہ , چیئرمین پی ٹی آئی کا ریاض فتیانہ کی پارٹی رکنیت سے مکمل طور پر فارغ کرنے کا فیصلہ