وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس ، صرف سرکاری میڈیا اور من پسند صحافی مدعو کئے گئے

ہفتہ 6 فروری 2016 22:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نے ایف بی آر میں پریس کانفرنس کی لیکن صرف سرکاری میڈیا اور من پسند صحافیوں کو مدعو کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران وہ محض تقریر کرتے رہے۔ اور من پسند صحافیوں کو انگلی سے اشارہ کرکے کرکے سوالات لیتے رہے جبکہ دوسری جانب قومی اسمبلی اور سینیٹ میں وفاقی وزراء اکثر ایوانوں سے غیر حاضر ہوکر میڈیا کے ذریعے سے بیانات دینے کے عادی ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں