امریکا کیلئے پاکستانی میڈیا معلومات کا بنیادی ذریعہ

ہیلری کلنٹن نے پاکستان میں چلنے والے پرائم ٹائم شوز کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر جامع سمری رپورٹ طلب کی تھی، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ حکام کو روزانہ کی بنیادوں پر ای میل کے ذریعے پاکستانی میڈیا کی سمری ارسال کی جاتی رہی، ترجمان امر یکی سفارتخا نہ