ہیلری کلنٹن نے پاکستان میں چلنے والے پرائم ٹائم شوز کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر جامع سمری رپورٹ طلب کی تھی

پاکستان میں آنے والے امریکی حکام کیلئے پاکستان کے صحافی اور میڈیا معلومات کے بنیادی ذرائع تھے ٗ سفارتی حکام , جنرل حمید گل کی جانب سے امریکہ پر بے نظیر بھٹو کے مبینہ قتل کے الزام پر مایوسی کا اظہار کیا گیا