بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں رہے ٗ میدانی علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی وجہ سے مختلف امراض پھیلنے لگے

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری سے سردی اور بڑھ گئی , سندھ کے شہروں میں موسم بہتر ہونا شروع ہوگیا ٗپنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے اوقات دھند کا راج رہا