700 عمرہ زائرین سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے
اتوار 7 فروری 2016 17:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) عمرہ زائرین کی دعائین رنگ لے آئیں‘ پی آئی اے کی دو پرواز و ں سے 700 عمرہ زائرین سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پی آئی اے کی 2 پروازیں عمرہ زائرین کو لیکر وطن واپس پہنچیں جبکہ پہلی پرواز پی کے 7330 پی آئی اے کے مطابق 777 بوئنگ طیارہ زائرین کو لے کر جدہ سے اسلام آباد پہنچا۔ ترجمان کا کہنا تھا فلائٹ آپریشن جزوی بحال ہو گیا ہے اور بہت جلد تمام آپریشن بحال کر کے مسافروں کو پیش آنے والی مشکلات حل ہو جائیں گی انہوں نے مزید کہا عمرہ زائرین کی مشکلات کے پیش نظر مزید طیارے جلد روانہ کر دیئے جائیں گے۔(رضوان شاہ)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، وسطی/ بالائی پنجاب، اسلام آباد، شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
امریکی صدرجوبائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ، نیک خواہشات کااظہار
لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے انصاف کے شعبہ سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری کردیئے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کے دوروں کے دورا ن ریڈ کارپٹ کے استعمال ..
بزنس ٹو بزنس تعاون پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا راستہ ہے، فیصل نیاز ..
وفاقی دارالحکومت میں عوام کے بعد اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت دے دی
نقلی افسر اصلی افسران کے ہتھے چڑھ گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
وزیرخزانہ کا بھارت سے تجارت کی بات پر تبصرے سے گریز
-
آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
-
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی، پابندی عائد
-
صدرآصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
لاہورمیں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، 6 کروڑ مالیت کی جعلی ادویات پکڑلی گئیں
-
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا
-
تنقید کرنے والوں نے شاید فل کورٹ کا اعلامیہ پڑھا یا پھر سمجھا نہیں
-
لیسک) کے 1ارب 10کروڑ روپے ڈوب گئے
-
جڑانوالہ دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل کروا دیا