حکومت ایئرکرافٹ انجینئرز کی کلیئرنس کے بغیر طیارے اڑا کرانسانی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے،سہیل بلوچ
پی آئی اے انتظامیہ بوکھلاہٹ میں بے ضابطگیاں کررہی ہے ،عالمی ایوی ایشن کو اس ضمن میں خط لکھ کر آگاہ کرینگے، گفتگو
اتوار 7 فروری 2016 17:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء)چیئرمین جوائنٹ ایوی ایشن کمیٹی سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت ایئرکرافٹ انجینئرز کی کلیئرنس کے بغیر طیارے اڑا کرانسانی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے ،پی آئی اے انتظامیہ بوکھلاہٹ میں بے ضابطگیاں کررہی ہے ،عالمی ایوی ایشن کو اس ضمن میں خط لکھ کر آگاہ کرینگے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت ایئرکرافٹ انجینئرز کی کلیئرنس کے بغیر پی آئی اے کے طیاروں کو چلا اڑا رہی ہے جس سے انسانی جانوں کو خطرہے ہے اور حکومت کا یہ عمل عالمی ایو ایشن قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ بوکھلاہٹ میں بے ضابطگیاں کررہی ہے اور بغیرکلیئرنس کے انسانی جانوں کو شدید خطرات میں ڈال دیا گیا ہے ، حکومت کا یہ عمل کسی بھی وقت بڑے حادثے کو جنم دے سکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی ایوی ایشن کو اس ضمن میں خط لکھا جائے گا تاکہ پی آئی اے کے جہازوں کو اڑنے سے روکا جاسکے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
سینیٹ اجلاس ری شیڈول،22 کے بجائے 25 اپریل کو ہوگا
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم ..
حکومت انتہائی سنجیدگی سے (پی آئی اے) کی بہتری کیلئے مشکل اقدامات اٹھا رہی ہے اور غیر معمولی سالانہ اجلاس ..
ترقی پذیر ممالک تجدیدی معاشیات پرعمل کر کے شہری ترقی میں انقلاب لا سکتے ہیں ، ماہرین
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
امیرمقام کی حالیہ شدید بارشوں میں خیبرپختونخوا کی مختلف رابطہ سڑکوں کو پہنچنے والے نقصانات اور فوری ..
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں