وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 12:27

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پی آئی اے کی موجودہ صورتحال اور بہتری سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں