رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 19:14

رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں