لیپ کا سال ! 29 فروری کو پیدا ہونے والے بچے 4برس بعد سالگرہ منا سکیں گے

منگل 9 فروری 2016 12:44

اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) لیپ کا سال ! 29 فروری کو پیدا ہونے والے بچے 4برس بعد سالگرہ منا سکیں گے۔رواں برس لیپ کا سال ہے جس میں ماہ فروری کے 29دن ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

لیپ کا سال ہر چار برس بعد آتا ہے۔رواں برس 29فروری کو پیدا ہونے والے بچے اگلے برس کی بجائے 4برس بعد اپنی سالگرہ منا سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں