اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ قطر ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ائیر بیس طیارے کی کلئیرنس دینے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 14:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ قطر کے پیش نظر جائنٹ ایکشن کمیٹی نے ائیر بیس طیارے کی کلئیرنس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ائیر بیس کی کلئیرنس دینے کی اجازت دے دی ہے ، جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کلئیرنس سر ٹیفیکیٹ جاری کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج دورہ قطر پر روانہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں