وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر کاپلندری میں 12 کلو میٹرطویل نکر مرُشد آبا دسٹرک کی تعمیر کا افتتاح
منگل 9 فروری 2016 16:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے آزادکشمیر کی ترقی کے لیے اربوں روپے کے وسائل مختص کیے ہیں ۔اُنہوں نے یہ بات پیرکو پلندری میں 12کلومیٹر طویل نکرمرشد آباد روڈ کی تعمیری کام کا افتتاح کر تے ہوئے کہی۔
نکر مُرشد آباد سڑک کی کل لمبائی 12کلومیٹر ہے اور اس پر تقریباً 10کروڑ روپے کی لاگت آئے گی ۔بریفینگ کے دوران متعلقہ حکام نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ اس سڑک کی تعمیر کاکام دو سال کے عرصے میں مکمل ہو جائے گا اور اس سٹرک کی تعمیر سے تقریباً 30ہزار کی آبادی کو فائدہ ہو گا۔(جاری ہے)
اس کے علاوہ تعلیمی درس گاہ،علاؤ الدین اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کو بھی اس سٹرک کی تعمیر سے بے پناہ فائد ہ ہو گا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام کو خصوصی ہدایت کی کہ وہ سٹرک کی تعمیر سے متعلق شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے اس کی تعمیر میں معیار پر خصوصی توجہ دی جائے۔ اور یہ کہ سڑک کی تعمیرمیں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہ کی جائے گی۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت مقامی آبادی کے مسائل حل کرنے کے لیے بھرپور کام کر رہی ہے اور خصوصی طورپر انفراسٹرکچر کی تعمیر وترقی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی اور میگا پروجیکٹس کے علاوہ چھوٹے منصوبوں پر بھر پور کام کیاجائے گا۔بعد ازاں وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر پرویزرشید اوروزیر اعظم کے خصوصی معاون آصف کرمانی کے ہمراہ سر سید پونچھ کرنل خان محمد خان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ پڑھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت