قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے کشور زہرا کا سول سرونٹس ترمیمی بل 2014ء کثرت رائے سے مسترد کردیا

لگتاہے ابھی تک بیورو کریسی طاقت کا محور اور قانون ساز کمزور ہے، بل کی محرک ایم کیو ایم کی رکن کا شکوہ , موسم کی پیشگی اطلاع دینے والا نظام بوسیدہ ہو چکا ہے ، نئے نظام اور آلات کی خریداری کیلئے 724 ملین مختص کر دیئے گئے، لاہور اور منگلا میں پیشگی اطلاع فراہم کرنے والے ریڈار بھی پرانے ہو گئے ہیں، حکام محکمہ موسمیات