خوشحال پاکستان کے قیام کیلئے مٹھی بھر اشرافیہ کو مسترد کرنا ہو گا،میاں محمد اسلم

عوام کرپشن،غربت ،مہنگائی ،بدامنی سے نجات چاہتے ہیں تو انہیں جماعت اسلامی کی قیادت کا ساتھ دینا ہوگا، نائب امیر جماعت اسلامی