پاکستان نے ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم کررکھا ہے، طارق فاطمی
وزیراعظم نے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو چین جانے کی دعوت دی تھی، چین نے اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹس کا اختیار پاکستان کو دیا ہے لاہور اورنج ٹین منصوبہ راہداری منصوبے کا حصہ نہیں ہے اس کے سو فیصد اخراجات پنجاب حکومت کرتی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 9 فروری 2016 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم کررکھا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو چین جانے کی دعوت دی تھی۔ چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹس کا اختیار پاکستان کو دیا ہے۔
لاہور اورنج ٹین منصوبہ راہداری منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ اس کے سو فیصد اخراجات پنجاب حکومت کرتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک دو ارب ڈالر خرچ ہوچکے ہیں اس جنگ میں ایک لاکھ 80 ہزار فوج حصہ لے رہی ہے انہوں نے کہا کہ مغربی روٹ پر انڈسٹریل اور اکنامکس زون بنائے جائیں گے۔(جاری ہے)
گوادر فورڈ کو عالمی معیار تک لایا جائے گا۔
گوادر پورٹ وک عالمی معیار تک لایا جائے گا۔ وزیراعظم نے پاک چین راہداری معاملے پر وزیراعظم کے چاروں صوبوں کے صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو چین جانے کی دعوت دی تھی۔ اور اس حد تک دعوت دی کہ اپنی تجاویز بھی پیش کریں۔ یہ صرف بلوچستان کے نمائندے نے راہداری کے لئے اجلاس میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور اورنج منصوبے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے چار سال تک چین کا دورہ کیا۔ یہ منصوبہ راہداری منوصبے کا حصہ نہیں اس کا خرچہ پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چین سے دو ارب ڈالر فنڈ طلب کئے تھے۔ چین نے 1.5 ارب ڈالر مختص کئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ماضی کی نسبت بہت مختلف ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک کے تمام جمہوری ادارے مضبوط‘ مہنگائی نچلی سطح پر آگئی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھنے میں ایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی یہ بھی خواہش ہے کہ پشاور سے کابل ‘ قندوز اور وہاں تاجکستان تک موٹر وے بنایا جائے۔ اس نیٹ ورک سے خطے میں کاروبار اور روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہوگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر ..
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ..
اہل پاکستان کے دل و دماغ میں کشمیر خون کی طرح شامل ہے،غلام مصطفی شاہ
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان میں ساری سیاسی جماعتوں میں اتحاد واتفاق پیدا کرنا ہوگا،ظاہر لطیف سلہریا
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد