وفاقی حکومت کاقومی انسداددہشتگردی فورس بنانے کافیصلہ

منگل 9 فروری 2016 22:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے قومی فورسزبنانے کاحتمی فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق عسکری وسیاسی اوروفاقی قیادت نے انسداددہشتگردی بارے نئی فورسزتشکیل دینے کیلئے مشاورت کامرحلہ مکمل کرکے قومی فورسزبنانے کاحتمی فیصلہ کرلیا۔ نئی قومی فورس وفاقی حکومت کے زیراہتمام ہوگی ،فورسزکوانسداددہشتگردی سے متعلق تربیت فوجی مراکزمیں دی جائے گی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں